میرے مولا !!!!
آج اِس تپتے دن کو
ٹھنڈا کر دے
چھوٹا کر دے
اِسے گھٹا دے
بادل کے ٹکرے سے کہہ دے
بارش کر دے
بُوندیں آئیں
پَون چلے
اور سورج گزرے جلدی سے
مغرب آجاۓ
میرے مالک !!!!!!!!!!!
آج بھی اُس نے میری خاطر
مُجھ کو پانے کی چاہت میں
تیرا روزہ رکھا ہے ۔
آج اِس تپتے دن کو
ٹھنڈا کر دے
چھوٹا کر دے
اِسے گھٹا دے
بادل کے ٹکرے سے کہہ دے
بارش کر دے
بُوندیں آئیں
پَون چلے
اور سورج گزرے جلدی سے
مغرب آجاۓ
میرے مالک !!!!!!!!!!!
آج بھی اُس نے میری خاطر
مُجھ کو پانے کی چاہت میں
تیرا روزہ رکھا ہے ۔
No comments:
Post a Comment